جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

انگلینڈ کے خلاف مسلسل چوتھی شکست, عمران خان کے اندر کا کرکٹر جاگ گیا ٹیم کو ٹھیک کیسے کیا جائے ؟ زبردست حل بتا دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی چینل کے پروگرام میں پاکستان تحریک انصاف نے گفتگو کر تے ہوئے کہا ہے کہ مصباح الحق اس وقت بہترین پلیئر ہے ، اس نے ہونے والے میچز میں بہترین کار کردگی دی ہے ،ا ور میرے خیال میں مصباح الحق کو محدود کرنا بڑی غلطی ہو گی اس ون ڈے میچوں کھیلنے کا موقع دینا چاہیے ناکہ اس کے اس ٹیلینٹ کو ضائع کیا جائے ، اگر انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل چوتھی شکست کے بعد عمران خان نے ون ڈے ٹیم کو ٹھیک کرنے کا بہترین حل بتا دیا۔ کپتان نے مصباح کو ون ڈے ٹیم میں واپس لانے کا مطالبہ کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ مصباح اس وقت قومی ٹیم کیلئے بہترین متبادل ہے اور اس ون ڈے ٹیم میں کھیلنے کا موقع دینا چاہیے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…