اہم غیرملکی ٹیم کے دورہ پاکستان کا حتمی اعلان
اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ عنقریب زمبابوے کی ٹیم ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کریگی۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کے سوالوں کے جواب وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ ،مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور پارلیمانی سیکر ٹری وزارت تجارت میاں نجیب الدین اویسی نے دئیے۔قبل… Continue 23reading اہم غیرملکی ٹیم کے دورہ پاکستان کا حتمی اعلان







































