اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’اللہ نگہبان‘‘ مردان کا شیرکروڑوں مداحوں کو افسردہ چھوڑ گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یونس خان نے ریٹائرمنٹ چیف سلیکـٹر انضمام الحق کے دبائو پر لی، نجی ٹی وی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے چیف سلیکٹر کے دباؤ کے تحت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کہ یونس خان نے جنوری میں

مزید دو سال تک کھیلنے کا اعلان کیا تھا مگر انضمام الحق دورہ ویسٹ انڈیز کے بعدنئی ٹیم کی تشکیل کا اشارہ دے چکے تھے جبکہ یونس خان مصباح الحق کے بعد قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے بھی تیار ہوگئے تھےمگر انضمام الحق کے دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد تبدیلیوں کے اشارے نےیونس خا ن پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ لینے کیلئے دبائو بڑھا دیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…