مجھے پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلئے کس نے قائل کیا؟ انگلش کرکٹر ڈیو ملن نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر داد دینگے
لندن(آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے انگلش کرکٹر ڈیوڈ ملن کا کہنا ہے کہ سنگاکارا اور جے وردھنے سے بات چیت کے بعد وہ پاکستان میں پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کے لیے راضی ہوئے۔ایک انٹرویو میں ڈیوڈ ملن کہتے ہیں کہ پاکستان آنے سے پہلے ان کے ذہن… Continue 23reading مجھے پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلئے کس نے قائل کیا؟ انگلش کرکٹر ڈیو ملن نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر داد دینگے





































