بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

دبئی پی ایس ایل کے رنگ میں رنگ گیا

datetime 6  فروری‬‮  2017

دبئی پی ایس ایل کے رنگ میں رنگ گیا

دبئی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، دبئی اور شارجہ میں اشتہاری مہم کا آغاز بسوں ، ٹیکسیوں پر ہوگیا۔آٹھ فروری کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں نامور فنکار، علی ظفر، شہزاد رائے، فہد مصطفٰی، شہکی اور نجم سیٹھی پریس کانفرنس میں افتتاحی پروگرام… Continue 23reading دبئی پی ایس ایل کے رنگ میں رنگ گیا

لاہورقلندرزنے فائنل نہ کھیلا توزیادتی ہوگی،عاطف رانا کے موقف نے سب کو حیران کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2017

لاہورقلندرزنے فائنل نہ کھیلا توزیادتی ہوگی،عاطف رانا کے موقف نے سب کو حیران کردیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزلاہورقلندرزکے چیف ایگزیکٹوعاطف راناکو اپنی ٹیم کے فائنل کھیلنے کا یقین ہے جن کا کہناہے کہ اگر اْن کی ٹیم فائنل نہ کھیلی تو یہ زیادتی ہوگی۔پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کیلئے یواے ای روانگی سے قبل اپنے ایک انٹرویومیں عاطف راناکاکہناتھاکہ چونکہ گزشتہ ایونٹ… Continue 23reading لاہورقلندرزنے فائنل نہ کھیلا توزیادتی ہوگی،عاطف رانا کے موقف نے سب کو حیران کردیا

پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی ،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 6  فروری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی ،زبردست اعلان کردیاگیا

دبئی(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے دوسرے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی دبئی میں ہوئی جب کہ اس موقع پر لیگ میں شریک پانچوں ٹیموں کے کپتان موجود تھے۔تقریب رونمائی کے دوران گفتگو کرتے ہوئے چیرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے کہا کہ ایونٹ کیلئے دنیا کی بہترین کمپنی سے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی ،زبردست اعلان کردیاگیا

پی ایس ایل کی گونج : اہم ملک نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل کی گونج : اہم ملک نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ شائقین کے لئے اہم خبر آگئی ، جنوبی افریقہ نے بھی پاکستان سپر لیگ کی طرز پر ٹی 20میلہ سجانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے بھی پاکستان سپر لیگ کی طرز پر اپنا ٹی 20 میلہ سجانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جنوبی افریقہ… Continue 23reading پی ایس ایل کی گونج : اہم ملک نے بڑا اعلان کر دیا

میچ کے دوران کرکٹر کو قتل کر دیا گیا

datetime 6  فروری‬‮  2017

میچ کے دوران کرکٹر کو قتل کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش میں دوستانہ میچ کے دوران بلے باز نے وکٹ مار کر 14 سالہ کرکٹر کا قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی شہر چٹاگانگ میں فیصل حسین فیلڈنگ کر رہے تھے جب بلے باز کو آؤٹ قرار دیاگیا تو بلے باز نے غصہ میں آ کر اسٹمپس… Continue 23reading میچ کے دوران کرکٹر کو قتل کر دیا گیا

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کرکٹ میچ کے دوران حملہ

datetime 6  فروری‬‮  2017

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کرکٹ میچ کے دوران حملہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کرکٹ میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کے حملے کے باعث میچ تعطل کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق دو ملکی کرکٹ سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ کے دوران اس وقت عجیب مگر خطرناک صورتحال پیدا ہو گئی جب بے شمار شہد کی مکھیوں نے گرائونڈ پر ہلہ… Continue 23reading سری لنکا اور جنوبی افریقہ کرکٹ میچ کے دوران حملہ

امریکی شہریت خطرے میں پڑتے ہی پاکستانی نژاد کرکٹر نے وہ کام کر دیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

datetime 6  فروری‬‮  2017

امریکی شہریت خطرے میں پڑتے ہی پاکستانی نژاد کرکٹر نے وہ کام کر دیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

شکاگو(این این آئی) پاکستانی نژاد کرکٹر فہد بابر ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی سے خوفزدہ،ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر امریکہ لوٹ آئے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی کے خوف سے پاکستانی نژاد فہد بابر ویسٹ انڈیز میں ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر امریکا واپس لوٹ آئے پابندی کے خطرے… Continue 23reading امریکی شہریت خطرے میں پڑتے ہی پاکستانی نژاد کرکٹر نے وہ کام کر دیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

76گیندوں پر 277رنز۔۔۔۔۔۔۔ٹی 20کرکٹ کا ناقابل یقین ریکارڈ ۔۔۔کس پاکستانی نے بنا ڈالا ؟

datetime 5  فروری‬‮  2017

76گیندوں پر 277رنز۔۔۔۔۔۔۔ٹی 20کرکٹ کا ناقابل یقین ریکارڈ ۔۔۔کس پاکستانی نے بنا ڈالا ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیائے کرکٹ بھونچکا رہ گئی،احمد میر کے بلے نے تمام سائونڈ بیرئیر توڑ ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق  دنیائے کرکٹ کی تاریخ کا ناقابل یقین اور دھماکہ خیز ریکارڈ گوجرانوالہ کے احمد میر نے اپنے نام کر لیا، احمد میر نے 76گیندوں پر 277رنز کی ناقابل یقین اننگز کھیل کر دنیا کو حیران کر… Continue 23reading 76گیندوں پر 277رنز۔۔۔۔۔۔۔ٹی 20کرکٹ کا ناقابل یقین ریکارڈ ۔۔۔کس پاکستانی نے بنا ڈالا ؟

باکسر عامر خان کا نیا منیجر کون۔۔۔۔۔۔۔۔۔شائقین نے سر پیٹ لئے

datetime 5  فروری‬‮  2017

باکسر عامر خان کا نیا منیجر کون۔۔۔۔۔۔۔۔۔شائقین نے سر پیٹ لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی نژاد عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے اپنے باکسنگ سے متعلق معاملات اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو سونپ دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عامر خان نے اپنے والد اور چچا اور قریبی دوست کو باکسنگ معاملات سے علیحدہ کر کے اس کی تمام تر… Continue 23reading باکسر عامر خان کا نیا منیجر کون۔۔۔۔۔۔۔۔۔شائقین نے سر پیٹ لئے