ویٹر کے مشورے پر اپنی بیٹنگ کی خامی دور کی ، بھارتی لیجنڈ کرکٹر ٹنڈولکر کاانکشاف
نئی دہلی( آن لائن )سچن ٹنڈولکر کو ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اور سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ حاصل ہے اور اس ریکارڈ کو توڑنا آسان ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی دکھائی دیتا ہے۔یہ جان کر حیرت ہوگی کہ سچن ٹنڈولکر کو اپنے کیریئر میں بیٹنگ کے دوران… Continue 23reading ویٹر کے مشورے پر اپنی بیٹنگ کی خامی دور کی ، بھارتی لیجنڈ کرکٹر ٹنڈولکر کاانکشاف