جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

معروف خاتون قومی ایتھلیٹ کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق

datetime 18  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چشتیاں روڈ پر کار حادثے میں قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر بیٹے سمیت جاں بحق ، شوہر شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق ایتھلیٹ نادیہ نذیر اپنے شوہر اور 5 سالہ بیٹے کے ہمراہ بہاولنگرسے لاہور آرہی تھیں کہ انکی کار بے قابو ہو کر ٹرالی کے نیچے جا گھسی جس کے نتیجے میںمیاں بیوی اور انکا 5سالہ بیٹا خذیقہ شدید زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا

مگر ماں بیٹا جانبر نہ ہو سکےجبکہ شوہر کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، حادثہ چشتیاں روڈ پرپیش آیا۔ واضح رہے کہ واپڈا سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ نادیہ نذیر اسلامی اور سیف گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔۔2010ءمیں واپڈا کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے پر تیز ترین ایتھلیٹ کے اعزازاور بینظیر بھٹو شہید ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…