بنگلور ٹیسٹ، بھارت نے آسٹریلیا کو 75 رنز سے ہرا کر سیریز 1-1سے برابر کر دی
بنگلور(آئی این پی) بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میں 75 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز 1۔1 سے برابر کر دی۔ بھارت نے آسٹریلوی ٹیم کو میچ میں فتح کیلئے 188 رنز کا ہدف دیا جو 112 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ اسٹیو سمتھ 28، پیٹر ہینڈز کومب 24، ڈیوڈ وارنر 17 اور… Continue 23reading بنگلور ٹیسٹ، بھارت نے آسٹریلیا کو 75 رنز سے ہرا کر سیریز 1-1سے برابر کر دی







































