پاکستان کیلئے دوبارہ ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کا موقع
اسلام آباد(آئی این پی)بنگلہ دیش کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریزمیں کلین سوئپ کرکے پاکستان کی جگہ پانچویں نمبرپر پہنچنے والی کیوی ٹیم کے سرپر ایک بارتنزلی کا خطرہ منڈلانے لگاہے۔نیوزی لینڈکومارچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کی میزبانی کرنی ہے جس میں اس کی فتح کے امکانات… Continue 23reading پاکستان کیلئے دوبارہ ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کا موقع