ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان سپرلیگ نے خوشیوں کی پٹاری کھول دی لیجنڈ فٹ بالر رونالڈینیو کے بعدایک اورایک اور معروف ترین کھلاڑی نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ؟

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی) قومی فٹبال شائقین کے لیے ایک کے بعد ایک خوشخبری ، ایک طرف برازیلین لیجیڈ رونالڈینیو بے تاب ہیں تو دوسری طرف برطانوی گول کیپر ڈیوڈ جیمز نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھر لی۔ جولائی میں کراچی میں ہونے والی فٹ بال لیگ میں اب دو عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ان ایکشن

ہونگے۔تفصیلات کے مطابق فٹبال شائقین کے وارے نیارے ہوگئے۔پی ایس ایل نے خوشیوں کی پٹاری کھول دی ، جولائی میں کراچی میں ہونے والی فٹ بال لیگ میں اب دو عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ان ایکشن ہونگے اور آئندہ کچھ دنوں میں کئی اور نامور کھلاڑی بھی پاکستان آنے کے لیے تیار ہوسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…