ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

’’پاکستانی عوام تیاری کر لیں ‘‘ لیجنڈ فٹ بالر رونالڈینیو کے بعد معروف ترین کھلاڑی نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ؟

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی) قومی فٹبال شائقین کے لیے ایک کے بعد ایک خوشخبری ، ایک طرف برازیلین لیجیڈ رونالڈینیو بے تاب ہیں تو دوسری طرف برطانوی گول کیپر ڈیوڈ جیمز نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھر لی۔ جولائی میں کراچی میں ہونے والی فٹ بال لیگ میں اب دو عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ان ایکشن ہونگے۔تفصیلات کے مطابق فٹبال شائقین کے وارے نیارے ہوگئے۔پی ایس ایل نے خوشیوں کی پٹاری کھول دی ، جولائی میں کراچی میں

ہونے والی فٹ بال لیگ میں اب دو عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ان ایکشن ہونگے۔ ڈیوڈ جیمز بھی کسی سے کم نہیں ، معروف کلبز مانچسٹر سٹی اور لیورپول کی نمائندگی کرنے والے گول کیپر 572پریمیر لیگ میچز میں ان ایکشن ہوئے ، 170مقابلوں کے دوران ان کے خلاف حریف ٹیم گول نہ کرسکی اور یہ ریکارڈ آٹھ سال تک ان کے نام رہا۔ اور آئندہ کچھ دنوں میں کئی اور نامور کھلاڑی بھی پاکستان آنے کے لیے تیار ہوسکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…