پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا کے مشہور فٹبالر رونالڈینو بھی شاہد آفریدی کے مداح نکلے بوم بوم کے ٹویٹ کے جواب میں کتنی بڑی بات کہہ دی؟

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل سے تعلق رکھنے والے ممتاز فٹ بالر رونالڈینو بھی شاہد آفریدی کے مداح نکلے۔ اور شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ کہتے ہیں کہ شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ کے ہیرو ہیں۔ اور میں ا ن کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔رونالڈینو نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان جانے کے لیے بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں۔واضح رہے کہ اس سے قبل برازیلین فٹ بال ٹیم کے سابق اسٹار رونالڈینو

اپنے پاکستان آنے کا اعلان کر چکے ہیں .یہاں وہ نوجوان کھلاڑیوں کو کھیل کیجدید تکنیک سے آگاہ کریں گے. اس دوران وہ نمائشی میچ بھی کھیلیں گے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جب معروف فٹبالر رونالڈینو کے دورہ پاکستان کا اپنے ٹویٹ میں خیر مقدم کیا تو جواب میں رونالڈینو نے بوم بوم آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ جس پر شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ ان کی پاکستان میں آمد کا انتظار کر رہے ہیں اور رونالڈینو ایک عظیم کھلاڑی ہیں ۔

Tweet

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…