ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل میں ا سپاٹ فکسنگ،وزیرداخلہ نے ملوث کھلاڑیوں کےبارے میں دبنگ اعلان کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ پی ایس ایل میں فکسنگ کیس کی تحقیقات کر رہے ہیں ۔ کیس کی تفتیش ایف آئی اے کر رہی ہے اور اگر کوئی کھلاڑی اس مکروہ کام میں ملوث پایا گیا تو اس کی جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کے دوران اسپاٹ فکسنگ کا واقعہ انتہائی

افسوسناک ہے۔ اس سے پورے پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے۔ پی ایس ایل کو متنازعہ بنا دیا گیا جس سے ہم پوری دنیا میں بدنام ہوئے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بار بار اسپاٹ فکسنگ کے واقعات ہونا ہماری کمزوری ہے، 3 کھلاڑیوں کے واقعہ کے بعد ہمیں اس معاملے کو سختی سے نمٹنا چاہیئے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ صرف پاکستان کرکٹ بورڈ یا چند کھلاڑیوں کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری قوم کے لئے شرمندگی کا باعث ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…