’’پی ایس ایل کا فائنل ‘‘ سیکیورٹی اور خفیہ ادارے قذافی سٹیڈیم جا پہنچے
لاہور(آن لائن ) مختلف سکیورٹی اداروںنے قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو لاہور ائیرپورٹ سے پی سی ہوٹل اور پی سی ہوٹل سے قذافی سٹیڈیم پہنچانے کے حوالے سے فل ڈریس ریہرسل کی۔ ریہرسل میں پولیس، ٹریفک پولیس، ریسکیو1122، فائر بریگیڈ،… Continue 23reading ’’پی ایس ایل کا فائنل ‘‘ سیکیورٹی اور خفیہ ادارے قذافی سٹیڈیم جا پہنچے