لاہور فائنل،اصل رنگ تو تحریک انصاف کا ’’خاص آدمی‘‘ بکھیرے گا،معاہدہ طے پاگیا
لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے فائنل میچ میں موسیقی کا رنگ بکھیرنے کیلئے ڈی جے ولی سنز کی خدمات حاصل کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے آخری معرکے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں اور قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل ہوچکی ہے جبکہ سیکیورٹی کے… Continue 23reading لاہور فائنل،اصل رنگ تو تحریک انصاف کا ’’خاص آدمی‘‘ بکھیرے گا،معاہدہ طے پاگیا



































