’’چشم ما روشن ۔۔۔دل ما شاد‘‘ لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی کونسی پی ایس ایل ٹیم لاہور پہنچ گئی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلنے کے لئے پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت پورا سکواڈپاکستان پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے فائنل میں حصہ لینے کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ کرنے کے لئے پشاور زلمی کے کھلاڑی دبئی سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے… Continue 23reading ’’چشم ما روشن ۔۔۔دل ما شاد‘‘ لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی کونسی پی ایس ایل ٹیم لاہور پہنچ گئی؟







































