بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

محمد اکرم کی تعریف اور جاوید آفریدی؟؟؟ شاہد آفریدی کھل کرسامنے آگئے

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) گراؤنڈ سے زیادہ خبروں میں اِن رہنے والے بوم بوم آج کل پھر اپنا شوق پورا کرتے نظر آتے ہیں۔ امارات ٹی 20 ٹورنامنٹ کے موقع پر بوم بوم نے بتایا کہ ایک ہی وقت میں پشاور زلمی اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو وقت دینا بہت مشکل ہے۔ شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم کی

تعریف کی لیکن زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا نام تک نہ لیا۔ انجری سے متعلق سوال پر کہا پریشان نہ ہوں دعاؤں کے باعث اب ٹھیک ہوں۔ ذرائع کا کہنا ہے شاہد آفریدی نے فی الحال کیربین کرکٹ لیگ اور کاؤنٹی کرکٹ کیساتھ بھی کوئی معاہدہ نہیں کیا۔اورعنقریب شاہد آفریدی اہم اعلان کرکے سب کوسرپرائزدینگے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…