ہمارے اپنے کرکٹرز ہی فائنل میچ لاہور میں کرانے کے مخالف ہیں،معین خان
کراچی( آن لائن ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کا کہنا ہے کہ ہمارے اپنے کرکٹرز ہی پی ایس ایل کا فائنل میچ لاہور میں کروانے کی مخالفت کر رہے ہیں،میرے خیال میں کھیل کے اندر سیاسی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ فائنل کھیلنے کے لئے آنے… Continue 23reading ہمارے اپنے کرکٹرز ہی فائنل میچ لاہور میں کرانے کے مخالف ہیں،معین خان







































