پی ایس ایل کا فائنل، غیر ملکی کھلاڑیوں پر تنقید نہ کی جائے بلکہ ان کا شکریہ ادا کیا جائے، شعیب اختر
لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے ٹویٹر پر پی ایس ایل کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کے حوالے سے انتہائی شاندار پیغام جاری کر دیاہے اور قوم کو بھی بالکل ایسا ہی کرنے کی درخواست کی ہے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر شعیب اختر نے اپنے پیغام میں کہا کہ… Continue 23reading پی ایس ایل کا فائنل، غیر ملکی کھلاڑیوں پر تنقید نہ کی جائے بلکہ ان کا شکریہ ادا کیا جائے، شعیب اختر







































