منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ کی واپسی،آئی سی سی نے پاکستان کو خوشخبری سنادی

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان نے کہاہے کہ کونسل کے اگلے ماہ اپریل میں ہونے والے اجلاس میں آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلزکلارک کی پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے رپورٹو ںکاجائزہ لیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ کونسل کے اجلاس میں پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔ادھرآئی سی سی کی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی

بحالی کے حوالے سے لاہورمیں سیف سٹی پروجیکٹ پراطمینان کااظہارکرچکے ہیں ۔انہوں نے ہی پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے موقع پرسیکیورٹی ماہرین لاہور بھجوانے کا مشورہ دیا تھا فائنل میچ دیکھنے کےلئے آئی سی سی کے ساتھ انگلینڈ، آسٹریلیا، سری لنکا، بنگلہ دیش اور زمبابوے کرکٹ بورڈ کے عہدیداران ا ور سیکیورٹی منیجرز بھی آئے تھےاوران کی رپورٹس پر آئی سی سی کے اجلاس میں غورکیاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…