مصباح الحق نے کپتانی کی پیشکش قبول کرلی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز کی ٹیم ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈسے معاہدہ کرلیا جہاں وہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ لیونین گلوبل سپورٹس کی مالک اور پاکستان سپر لیگ کی چمپیئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی سربراہ آمنہ نقوی نے مصباح الحق کی ہانگ… Continue 23reading مصباح الحق نے کپتانی کی پیشکش قبول کرلی