بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

کامران اکمل کی قومی ٹیم میں واپسی کی راہ میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر رکاوٹ بن گئے

datetime 8  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میں بہترین کھلاڑی قرار پانیوالے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کی قومی ٹیم میں واپسی کی راہ میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر رکاوٹ بن گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کامران اکمل کوقومی ٹیم کےٹریننگ کیمپ میں طلبکیا گیا ہےلیکن قومی ٹیم میں

ان کوشامل کرنے کاحتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سلیکشن کمیٹی کو کہا ہے کہ کامران اکمل کی عمربڑھ رہی ہے اوران کی عمر35 سال کے قریب ہے جس سے پرفارمنس کامسئلہ پیداہوسکتاہے ۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…