ون ڈے کے یہ دو کھلاڑی ٹیسٹ ٹیم کیلئے بہت موزوں ہیں،مصباح الحق نے نام بتادیئے
لاہور(آئی این پی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نوجوان کرکٹرز کے گن گانے لگے، انھوں نے نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی کو ٹیسٹ کرکٹ کیلئے بھی موزوں قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ پیسر ہر طرح کے ہتھیاروں سے لیس اور مشکل صورتحال میں بھی گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوتے ، عماد وسیم… Continue 23reading ون ڈے کے یہ دو کھلاڑی ٹیسٹ ٹیم کیلئے بہت موزوں ہیں،مصباح الحق نے نام بتادیئے