ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان کی نظریں جنوبی افریقہ کی ٹیم پرجم گئیں 

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبرپرموجود پاکستان ٹیم کو جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹیسٹ سیریز سے اپنی رینکنگ میں بہتری کی اْمیدیں وابستہ ہیں۔تین ٹیسٹ میچوں کی اس سیریزمیں جنوبی افریقہ کی کم سے کم مارجن(1-0) سے فتح اْس کی رینکنگ تو بہتر نہیں بناسکتی مگر

پاکستان ٹیم کیلئے بھی خوشخبری ضرور لاسکتی ہے پاکستان ٹیم ایک درجہ ترقی کرکے پانچویں نمبرپر آجائیگی۔اس سیریزمیں ایک صفر سے بہترمارجن سے فتح جنوبی افریقہ کوبھی دوسری پوزیشن کی مالک بناسکتی ہے تاہم اس کا دارومدار بھارت اور آسٹریلیاکے درمیان جاری سیریز کے حتمی نتیجے پر بھی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…