ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

’’کرکٹ کی دنیا کو الوداع کہنے کا وقت آگیا ‘‘ جاتے جاتے مصباح الحق کا ایسا کام کہ شائقین کرکٹ دنگ رہ گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

وکٹوریہ سٹی(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ہانگ کانگ کرکٹ لیگ میں لگا تار 6چھکے مار کر دنیا کو حیران کردیا۔تفصیل کے مطابق ہانگ کانگ کرکٹ لیگ میں ہانگ کانگ یونائٹیڈ کی جانب سے کھیلنے والے کھلاڑی مصباح الحق نے 6گیندوں پر چھ چھکے لگا دیے۔میچ میں مصباح الحق نے پہلی30

گیندوں پر 40رنز بنائے اور پھر اگلی 7سات گیندوں پر 40رنز بنائے ،اس طرح میچ کے دوران مصباح الحق نے 37گیندوں پر 82رنز بنائے۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ میں مصباح الحق 9چھکوں کے ساتھ 10ویں نمبر پر رہے تھے۔ واضح رہے کہ پی سی بی کی طرف سے مصباح الحق کو فارغ کیے جانے کا عندیہ دیدیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…