جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

معروف پاکستانی کرکٹربلّے کے بغیر بیٹنگ کیلئے میدان میں جاپہنچے۔۔پھر کیا ہوا ؟ ہنس ہنس کر آپ کے پیٹ میں بل پڑ جائیں گے

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ڈومیسٹک میچ میں پاکستان نژاد آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد مذاق بن کر رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاڈ آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد اس وقت مذاق بن کر رہ گئے جب وہ بغیر بیٹ کےبغیر بیٹنگ کیلئے میدان میں چلے گئے۔فواد احمد اپنی ڈومیسٹک ٹیم وکٹوریہ کی جانب سے گیارہویں نمبر پر بلے بازی کیلئے جاتے ہیں۔ شیفلڈ شیلڈ میں ویسٹرن آسٹریلیا کیخلاف

میچ کے دوران فواد احمد گلوز پہن کر بغیر بیٹ تھامے بیٹنگ کیلئے وکٹ کی جانب چل دیے، بعدازاں ان کے بغیر بیٹ میدان میں پہنچنے پر ان کے ایک ساتھی کھلاڑی نے پیچھے سے آواز لگاکر انھیں واپس بلا کر بیٹ تھمایا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…