جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

’’خالد لطیف اور شرجیل کے ساتھ میرا بھی فیصلہ سنایا جائے ‘‘ سپاٹ فکسنگ معاملے میں پاکستان کا ایسا کھلاڑی کود پڑا جس کا اس میں نام بھی نہ تھا

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) کرکٹ کرپشن کیس میں تاحیات پابندی کے شکار کرکٹر دانش کنیریا نے وزیراعظم نواز شریف سے فریاد کی ہے کہ انہیں بھی پاکستانی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا جائے۔ان کا کہنا ہے کہ محمد عامر کیلئے دروازے کھلے ہیں تو پھر میرے لیے کیوں نہیں۔ میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے دانش کنیریا نے وزیر اعظم سے فریاد کرتے ہوئے کہا کہ خالدلطیف اور شرجیل کیساتھ میرا کیس بھی سنا جائے اور میرے خلاف جوبھی ثبوت ہیں سامنے لائے جائیں۔

دانش کنیریا نے کہا کہ نجم سیٹھی،شہریارخان سے بارہااپیل کی لیکن کوئی نہیں سنتا، میں پی سی بی کا کھلاڑی ہوں پی سی بی میری بات سنے۔انہوں نے کہا کہ محمد عامرکے معاملے میں بورڈ کاکردار مختلف ہے۔دانش کنیریاکا کہنا تھا کہ انگلش کرکٹ بورڈ نے میرے خلاف جابرانہ فیصلہ کیا تھا۔یاد رہے کہ دانش کنیریا پر انگلش کرکٹ بورڈ نے 2012میں تاحیات پابندی عائد کی تھی، دانش کنیریا پر انگلش  کائونٹی میں میچ فکسنگ کروانے کا الزام لگا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…