بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

افغانستان نےٹی20کرکٹ کا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کرکٹ ٹیم نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں مسلسل زیادہ فتوحات کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ افغانستان نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے کر مسلسل نویں فتح اپنے نام کر کے یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے ۔اس سے قبل

انگلینڈ اور آئرلینڈ مسلسل 8، 8 فتوحات حاصل کر کے مشترکہ طور پر اس عالمی ریکارڈ پرقابض تھے۔واضح رہے کہ افغان کرکٹ ٹیم نے 27مارچ 2016ء کو دو مرتبہ کی عالمی چیمئپن ویسٹ انڈیز کو ہرا کر فتوحات کا سلسلہ شروع کیاتھاجبکہ افغان ٹیم کے ہاتھوں متحدہ عرب امارات کو 4 اور آئرلینڈکو 3مرتبہ شکست کا سامناکرنا پڑا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…