شاہد آفریدی زخمی
دبئی(نیوزڈیسک)شاہد آفریدی زخمی، تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے اہم ترین میچ میں پشاورظلمی اور کراچی کنگز کے درمیان جاری میچ میں دسویں اوور میں ڈیرن سیمی کی کیرون پولارڈ کو کرائی جانیوالی گیند پر پولارڈ کی زوردارشاٹ کو روکنے کی کوشش میں شاہد آفریدی اپنا ہاتھ زخمی کروابیٹھے، گراﺅنڈ میں ہی شاہد آفریدی… Continue 23reading شاہد آفریدی زخمی







































