پی ایس ایل کا فائنل ،نجم سیٹھی نےغیرملکی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم اعلان کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہوگایاکسی اورجگہ کھیلاجائے گا۔پی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے نئی ڈرافٹنگ 22 فروری کو ہو گی۔ اس موقع پر غیر ملکی کھلاڑیوں اور پانچوں فرنچائزز کے سامنے فارمولا رکھا جائے گا کہ لاہور فائنل کیلئے کون کون… Continue 23reading پی ایس ایل کا فائنل ،نجم سیٹھی نےغیرملکی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم اعلان کر دیا