منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

سابق انگلش کرکٹر پیٹر رچرڈسن85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 18  فروری‬‮  2017

سابق انگلش کرکٹر پیٹر رچرڈسن85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لندن(آن لائن) انگلش ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز پیٹر رچرڈسن انتقال کر گئے، ان کی عمر 85 برس تھی۔ رچرڈسن کو 1956ء سے 1963ء کے دوران انگلینڈ کی جانب سے 34 ٹیسٹ میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا، انہوں نے پانچ سنچریوں کی مدد سے 2061 رنز بنائے، 1957ء میں انہیں نمایاں کارکردگی کے… Continue 23reading سابق انگلش کرکٹر پیٹر رچرڈسن85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

فکسنگ سکینڈل، شرجیل خان اور خالد لطیف نے بیان ریکارڈ کرا دیا‎

datetime 18  فروری‬‮  2017

فکسنگ سکینڈل، شرجیل خان اور خالد لطیف نے بیان ریکارڈ کرا دیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں میچ فکسنگ کرنے والے شرجیل خان اورخالد لطیف نے بی سی پی کے اینٹی کرپشن یونٹ کوتفصیلات فراہم کردی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دونوں کرکٹرزکابیان ان کیمرہ ریکارڈکیاگیا جبکہ اس دوران خالد لطیف کی طبعیت بھی اچانک خراب ہوگئی ۔ان کھلاڑیوں کوتفتیش کےلئے میڈیاسے بچاکرخفیہ راستے سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی… Continue 23reading فکسنگ سکینڈل، شرجیل خان اور خالد لطیف نے بیان ریکارڈ کرا دیا‎

اسلام آباد یونائیٹڈ،پشاور ظلمی اورلاہورقلندرز کو جھٹکا،اہم غیر ملکی کھلاڑی ساتھ چھو ڑ گئے

datetime 17  فروری‬‮  2017

اسلام آباد یونائیٹڈ،پشاور ظلمی اورلاہورقلندرز کو جھٹکا،اہم غیر ملکی کھلاڑی ساتھ چھو ڑ گئے

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل کھیلنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ،لاہورقلندرزاورپشاور زلمی کودوسرے ایڈیشن کے دوران ہی بڑاجھٹکالگ گیا۔ایک نجی ٹی و ی کے مطابق برطانیہ نےتینوں ٹیموں میں شامل اپنے کھلاڑیوں کودورہ ویسٹ انڈیزکےلئے شامل کرلیاہے جس کی وجہ سے یہ کھلاڑی اب پاکستان سپرلیگ کے باقی میچزنہیں کھیل سکیںگے ۔ سٹیون فن اور وسیم بلنگز اسلام آباد یونائیٹڈجبکہ جیسن… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ،پشاور ظلمی اورلاہورقلندرز کو جھٹکا،اہم غیر ملکی کھلاڑی ساتھ چھو ڑ گئے

فکسنگ سکینڈلز،اس کو بخشا تو اچھا نہیں ہوگا،شاہد آفریدی نے اہم کرکٹر سے دشمنی لے لی،کھل کرسامنے آگئے

datetime 17  فروری‬‮  2017

فکسنگ سکینڈلز،اس کو بخشا تو اچھا نہیں ہوگا،شاہد آفریدی نے اہم کرکٹر سے دشمنی لے لی،کھل کرسامنے آگئے

لاہور(نیوزڈیسک)فکسنگ سکینڈلز،اس کو بخشا تو اچھا نہیں ہوگا،شاہد آفریدی نے اہم کرکٹر سے دشمنی لے لی،کھل کرسامنے آگئے، تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سپاٹ فکسنگ کیس کے اہم کردار سلمان بٹ کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کی شدیدمخالفت کردی۔ شاہدآفریدی کا کہنا تھا کہ جو لوگ سلمان… Continue 23reading فکسنگ سکینڈلز،اس کو بخشا تو اچھا نہیں ہوگا،شاہد آفریدی نے اہم کرکٹر سے دشمنی لے لی،کھل کرسامنے آگئے

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ، پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز حد سے زیادہ محتاط ہوگئے

datetime 17  فروری‬‮  2017

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ، پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز حد سے زیادہ محتاط ہوگئے

دبئی (آن لائن) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز حد سے زیادہ محتاط ہوگئے، سیلفیز بنوانے اور آٹوگراف لینے کے خواہشمند پرستاروں کی امیدیں حسرت میں بدلنے لگیں۔پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ میں ہی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا تھا جس کے بعد الزامات کی زد میں آنے والے… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ، پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز حد سے زیادہ محتاط ہوگئے

گیل نے مصباح ویونس کو ینگسٹرز کیلئے مثال قرار دیدیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

گیل نے مصباح ویونس کو ینگسٹرز کیلئے مثال قرار دیدیا

شارجہ(این این آئی)کرس گیل نے سپر فٹ مصباح الحق اور یونس خان کونوجوان کرکٹرز کیلیے مثال قرار دیدیا۔ایک انٹرویو میں جارح مزاج کیریبیئن بیٹسمین نے کہا کہ جسم ساتھ دے تو عمر کوئی معنی نہیں رکھتی، 37 سال کا ہو چکا مگر مزید کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں تاہم الوداعی ٹیسٹ کھیلنے کی خواہش ہے ٗپاکستان… Continue 23reading گیل نے مصباح ویونس کو ینگسٹرز کیلئے مثال قرار دیدیا

پی ایس ایل کا فائنل ،نجم سیٹھی نےغیرملکی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم اعلان کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل کا فائنل ،نجم سیٹھی نےغیرملکی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہوگایاکسی اورجگہ کھیلاجائے گا۔پی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے نئی ڈرافٹنگ 22 فروری کو ہو گی۔ اس موقع پر غیر ملکی کھلاڑیوں اور پانچوں فرنچائزز کے سامنے فارمولا رکھا جائے گا کہ لاہور فائنل کیلئے کون کون… Continue 23reading پی ایس ایل کا فائنل ،نجم سیٹھی نےغیرملکی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم اعلان کر دیا

چھکوں پر چھکے لگانے والے کرس گیل کس پاکستانی کرکٹر کے مداح نکلے ؟ اس کھلاڑی کیلئے کیا خواہشات رکھتے ہیں ؟

datetime 16  فروری‬‮  2017

چھکوں پر چھکے لگانے والے کرس گیل کس پاکستانی کرکٹر کے مداح نکلے ؟ اس کھلاڑی کیلئے کیا خواہشات رکھتے ہیں ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کا دور دورہ ہے اور شائقین کرکٹ ، کرکٹ کے اس سب سے بڑے ایونٹس میں سے ایک اس ایونٹ کو خوب انجوائے کر رہے ہیں ۔ پی ایس ایل کے آغاز میں سپاٹ فکسنگ کا معاملہ گو کہ کافی حوصلہ شکن تھا تاہم اس معاملے سے ہٹ کربھی… Continue 23reading چھکوں پر چھکے لگانے والے کرس گیل کس پاکستانی کرکٹر کے مداح نکلے ؟ اس کھلاڑی کیلئے کیا خواہشات رکھتے ہیں ؟

پاکستان میں دہشتگردی کی حالیہ لہر،لاہورقلندرزنے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 16  فروری‬‮  2017

پاکستان میں دہشتگردی کی حالیہ لہر،لاہورقلندرزنے اہم فیصلہ کرلیا

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پانچ روزمیں دہشتگردی کے آٹھ واقعات کے بعد پی ایس ایل میں شامل لاہورقلندرزکے کھلاڑیوں نے فیصلہ کیاہے کہ کراچی کنگز کے خلاف میچ میں بازئوں پرکالی پٹیاں باندھ کرمیدان میں اتریں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورقلندرنے یہ فیصلہ پی ایس ایل کی طرف سے شہداکوخراج تحسین پیش کرنے کےلئے کیاگیاہے جس کے بعد لاہورقلندرزکے کھلاڑی… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی کی حالیہ لہر،لاہورقلندرزنے اہم فیصلہ کرلیا