منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کرکٹ کے علاوہ اورکس چیز کیلئے لاہور آیا ہوں؟ ڈین جونز کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دینے والے سابق کھلاڑی ڈین جونز نے کہا ہے کہ کرکٹ اور کھانے کے لیے لاہور آیا ہوں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میری

لاہور آمد پر اچھے اچھے بیان دینے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ میں لاہور کرکٹ اور کھانے کی وجہ سے آیا ہوں ۔واضح رہے کہ ڈین جونز گزشتہ رات ائیر ایمریٹس کی پرواز پر لاہور پہنچے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…