جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

پشاور زلمی کے ڈیرن سمی کیلئے پاکستان کا اعلیٰ ایوارڈ اہم شخصیت نے کیا اعلان کردیا؟

datetime 6  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام نے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان اور پشاور زلمی سے کیلئے زبردست محبت کا مظاہرہ کرنے پر اعلیٰ سول ایواڈ کیلئے نامزد کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے ۔انہوں نے اپنے پیغام میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ

میں ڈیرن سیمی کو پاکستان،پی ایس ایل اور پشاور زلمی کیلئے زبردست محبت کا مظاہر ہ کرنے پر اعلیٰ سول ایوارڈ کیلئے نامزد کرتی ہوں“۔ریحام خان نے ڈیرن سیمی کی فورسز کی ٹوپی پہنے تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ پیغام جاری کیا۔یاد رہے کہ گزشتہ رات پی ایس ایل سیزن 2 میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…