پی ایس ایل ،پشاورزلمی نے لاہورقلندرزکو17رنزسے ہرادیا
دبئی(نیوزڈیسک)پی ایس ایل میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 17 رنزسے شکست دیدی۔ پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 166 رنز بنائے ۔ لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میک کلم ، فخر زمان ، عمر اکمل، محمد رضوان اور گرانٹ ایلیٹ ڈبل… Continue 23reading پی ایس ایل ،پشاورزلمی نے لاہورقلندرزکو17رنزسے ہرادیا







































