پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹ کہاں سے خریدنی ہیں؟قیمت کیا ہے؟بڑے سوال کا جواب دیدیاگیا،تیاری کرلیں
لاہور(آئی این پی) کر کٹ شائقین کیلئے اچھی خبر، پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل فائنل کیلئے ٹکٹیں آن لائن فروخت کرنے کا اعلان، ٹکٹوں کی فروخت چار سے پانچ دن میں شروع ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی کرانے کے اعلان پر زندہ دلان لاہور… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹ کہاں سے خریدنی ہیں؟قیمت کیا ہے؟بڑے سوال کا جواب دیدیاگیا،تیاری کرلیں







































