جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

کیربیئن پریمیئر لیگ کامہنگا ترین پاکستانی کھلاڑی

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارباڈوس (آئی این پی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سہیل تنویر، کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2017 کے سیزن میں کرس گیل سمیت دیگر مہنگے کھلاڑیوں کی صف میں شامل ہوگئے ۔سی پی ایل کے 2017 کے سیزن کے لیے ڈرافٹ میں کھلاڑیوں کو 14 کیٹگریوں میں تقسیم کیا گیا تھا جبکہ پاکستان کے 7 کھلاڑی اس مرتبہ لیگ میں ٹیموں کی توجہ کا مرکز بنے۔ پی ایس ایل کے کامیاب کھلاڑی

کامران اکمل سے مہنگے داموں فورخت ہوئے۔پاکستانی کھلاڑیوں میں سہیل تنویر ان مہنگے کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنھیں سب سے زیادہ ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر دیے جائیں گے۔یاد رہے کہ سہیل تنویر گزشتہ سال بھی سی پی ایل کے مہنگے کھلاڑیوں میں شامل تھے۔سی پی ایل کے مہنگے کھلاڑیوں میں کرس گیل، جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر، ویسٹ انڈیز کے لینڈل سمنز، ڈوون براوو اور کیرون پولارڈ شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…