جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ایس ایل فائنل میں تمام سیکورٹی کو چقمہ دے کر ایک شخص ڈریسنگ روم میں کیسے پہنچ گیا؟ وہ نامعلوم شخص کیا کرنا چاہتا تھا؟

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جدید آلات، ڈھیروں اہلکار، شہر بھر میں ہائی الرٹ مگر نامعلوم نوجوان نے سب کی آنکھوں میں دھول جھونک دی اور ساری رکاوٹیں عبور کرتا ہوا ڈریسنگ روم تک جا پہنچا تھا۔ ڈیوڈ مالان نے کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا وہ شخص کھلاڑیوں

کے ساتھ سیلفی بنوانا چاہتا تھا۔انہوں نے سیکیورٹی اہلکار کو جگایا تو نوجوان کو باہر نکال دیا گیا۔ مالان نے سوال اٹھایا کہ اتنی سیکیورٹی کے باوجود نوجوان ڈریسنگ روم تک کیسے پہنچا۔ مالان نے خبردار کیا کہ اگر پاکستان کو انٹر نیشنل کرکٹ واپس لانی ہے تو سیکورٹی کو مزید بہتر کرنا ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…