شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزانے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا، کس فلم میں کیا کردار ادا کریں گی؟
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بائیو گرافکل فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بائیو گرافکل فلم بنانے کی خواہش کا انکشاف کیا ہے جس کیلئے وہ بالی ووڈ ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز سے ملاقاتیں کر رہی ہیں۔اپنے بیان میں… Continue 23reading شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزانے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا، کس فلم میں کیا کردار ادا کریں گی؟







































