ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،میرے خاندان کو خطرہ تھا ا ور۔۔۔! اہم کھلاڑی کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں کرکٹر شاہ زیب حسن پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ شاہ زیب حسن کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا گیا ہے۔پی ایس ایل ٹو میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں شاہ زیب حسن اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ شاہ زیب حسن نے اعتراف کیا کہ ان سے پی سی بی کو آگاہ کرنے میں تاخیر ہوئی لیکن

انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا۔شاہ زیب حسن نے کہا کہ میرے خاندان کو دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں جن کی حفاظت اولین ترجیح تھی۔ شاہ زیب حسن سے منگل کو بھی 4 گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن کو چارج شیٹ دیئے جانے کا امکان ہے۔شاہ زیب حسن پی ایس ایل ٹو میں کراچی کنگز کی جانب سے اوپننگ بیٹسمین کی حیثیت سے کھیلے تھے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…