بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

معروف فٹبالر رونالڈینو کے بعد ٹینس کےعظیم کھلاڑی راجر فیڈر نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مایہ ناز ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان بہت ہی خوبصورت ملک ہے، جلد پاکستان کا دورہ کروںگا۔میڈیارپورٹ کے مطابق مایہ ناز اور عظیم ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے سپورٹس چینلز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ایک بہت ہی

خوبصورت ملک ہے ان کی کوشش اور خواہش ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں۔ یاد رہے پی ایس ایل کے فائنل میچ کے پاکستان میں کامیاب انعقاد متعدد بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان آمد کاعندیہ دے چکے ہوں جس میں مشہور فٹ بالر رونالڈنیو بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…