پی ایس ایل فائنل سے قبل قذافی سٹیڈیم لاہور کا نام تبدیل کرکے کس شخصیت کے نام پر رکھا جا رہا ہے؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپر لیگ کےفائنل والے دن قذافی اسٹیڈیم کانام تبدیل کرنےپر غور شروع کردیاہے۔سابق ٹسیٹ کرکٹر باسط علی نے نجی ٹی وی کےایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپر لیگ کے فائنل والے دن قذافی اسٹیڈیم کانام تبدیل کرکےعبدالستارایدھی اسٹیڈیم رکھنے پرغور شروع کردیاہے۔ یاد رہےچیئرمین… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل سے قبل قذافی سٹیڈیم لاہور کا نام تبدیل کرکے کس شخصیت کے نام پر رکھا جا رہا ہے؟







































