ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

ناصر جمشید کے گھر پر چھاپہ ۔۔۔کیا چیز قبضے میں لے لی گئی ؟ 

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے مبینہ اہم کردار ناصر جمشید کے گھر برطانوی پولیس کا چھاپہ، کرکٹر کی اہلیہ کا فون بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔ مقامی اخبار کے مطابق اب پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی سے رابطہ کرے گا کیونکہ ناصر جمشید کے موبائل فونز

اور آئی پیڈز برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے پاس ہیں اور ان سے ملنے والی معلومات کیس میں اہم کردار اد ا کریں گی ،یاد رہے کہ ناصر جمشید کا پاسپورٹ بھی ضبط کیا جا چکا ہے ۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل میں میں سپاٹ فکسنگ معاملے میں یہ اقدام اٹھا یا گیا ہے  جبکہ محمد عرفان کو معطل کر دیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…