منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل‘‘ ملوث کھلاڑیوں کی مخبری کس نے کی، بکی سے رابطے کیسے سامنے آئے؟نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث کھلاڑی اپنے ساتھی کرکٹر کی مخبری پر اینـٹی کرپشن یونٹ کی نظروں میں آئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ معطل ہونے والے کھلاڑیوں کے بکیز سے رابطوں میں اینٹی کرپشن یونٹ نظر رکھے ہوئے تھا اور اینٹی کرپشن یونٹ کو ایک ساتھی کھلاڑی نے مخبری کی جس پر

اینٹی کرپشن یونٹ بکی سے رابطوں پر کھلاڑیوں کے خلاف حرکت میں آیا۔ساتھی کھلاڑی کی مخبری کے بعد پی سی بی نے فوری طور پرایکشن لیتے ہوئے شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کیا جبکہ محمد عرفان کو چند روز قبل معطل کرتے ہوئے ان سے 14روز میں جواب طلب کر لیا ہےجبکہ دوسری جانب شاہ زیب حسن کے خلاف پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونـٹ تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…