بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

’’ سرفراز احمد کی اپنی والدہ سے محبت ‘‘ مستقبل کی بھی پروا نہ کی۔۔اہم فیصلہ لے لیا

datetime 14  جنوری‬‮  2017

’’ سرفراز احمد کی اپنی والدہ سے محبت ‘‘ مستقبل کی بھی پروا نہ کی۔۔اہم فیصلہ لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد نے اپنے مستقبل کی پرواہ نہ کرتے ہوئے آسٹریلیا نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں اپنا زیادہ سے زیادہ وقت والدہ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں اس لیے دوبارہ آسٹریلیا جانے کا کوئی ارادہ نہیں ۔… Continue 23reading ’’ سرفراز احمد کی اپنی والدہ سے محبت ‘‘ مستقبل کی بھی پروا نہ کی۔۔اہم فیصلہ لے لیا

ثانیہ مرزا کے خواب چکنا چور ہو گئے ، بڑا دھچکا

datetime 14  جنوری‬‮  2017

ثانیہ مرزا کے خواب چکنا چور ہو گئے ، بڑا دھچکا

سڈنی ( آن لائن )بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا اور پارٹنر جمہوریہ چیک کی باربورا اسٹرائیکووا کو سڈنی انٹرنیشنل ٹینس کے ویمنز ڈبلز فائنل میں شکست ہوگئی۔ٹاپ سیڈ جوڑی کو فیصلہ کن معرکے میں ہنگری کی ٹیمیا بابوس اور روسی پلیئر اناستاسیا پاولیچنکووا نے اسٹریٹ سیٹ میں 4-6 اور4-6 سے ٹھکانے لگادیا، اس سے قبل… Continue 23reading ثانیہ مرزا کے خواب چکنا چور ہو گئے ، بڑا دھچکا

ہماری کرکٹ ٹیم ۔۔۔! مکی آرتھر نے چپ کا روزہ توڑ دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2017

ہماری کرکٹ ٹیم ۔۔۔! مکی آرتھر نے چپ کا روزہ توڑ دیا

برسبین (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بلے بازوں کی کارکردگی کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے کھیل کو پرانی طرز کی کرکٹ قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آرتھر نے کہاکہ گزشتہ سال ستمبر میں انگلینڈ کے خلاف پانچویں ایک روزہ میچ کے بعد میں سمجھا… Continue 23reading ہماری کرکٹ ٹیم ۔۔۔! مکی آرتھر نے چپ کا روزہ توڑ دیا

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو ایک بار پھر دھچکا

datetime 14  جنوری‬‮  2017

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو ایک بار پھر دھچکا

بارباڈوس،لاہور(آن لائن)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے مارچ کے وسط میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے پاکستان کے مجوزہ دورے سے انکار کردیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (ڈبلیو آئی سی بی) نے فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسویسی ایشن (فیکا) کی جانب سے پاکستان کی سیکیورٹی کو مخدوش قرار دیئے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ… Continue 23reading ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو ایک بار پھر دھچکا

پاکستانی ٹیم کے سر پر ایک اور خطرہ منڈلانے لگا ؟؟

datetime 14  جنوری‬‮  2017

پاکستانی ٹیم کے سر پر ایک اور خطرہ منڈلانے لگا ؟؟

ویلنگٹن(آئی این پی) ویسٹ انڈیزکے خلاف یواے ای ٹیسٹ سیریزکا آخری ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد اگلے لگاتار پانچ ٹیسٹ ہارکر عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے سے پانچویں درجے پر گرنے والی پاکستانی ٹیم کی اب پانچویں ٹیسٹ رینکنگ بھی خطرے میں پڑگئی ہے۔اگر نیوزی لینڈکی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف جاری دو ٹیسٹ میچوں… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کے سر پر ایک اور خطرہ منڈلانے لگا ؟؟

مصباح الحق کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیپل کے آسٹریلیا نہ آنے کے بیان پرمنہ توڑ جواب

datetime 14  جنوری‬‮  2017

مصباح الحق کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیپل کے آسٹریلیا نہ آنے کے بیان پرمنہ توڑ جواب

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے آسڑیلیاکے سابق آل رائونڈراین چیپل کی طرف سے پاکستانی ٹیم کوآسڑیلیانہ بلانے پراپنے ردعمل میں کہاہے کہ این چیپل کابیان غیرضروری اورنامناسب ہے ۔مصباح الحق نے کہاہے کہ آسڑیلیاکی ٹیم بھی کئی غیرملکی دوروں میں بری طرح ناکام ہوئی جس کی واضح مثال سری لنکاکی ہے جس نے آسڑیلیاکی… Continue 23reading مصباح الحق کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیپل کے آسٹریلیا نہ آنے کے بیان پرمنہ توڑ جواب

شعیب ملک کو کیا بیماری ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 13  جنوری‬‮  2017

شعیب ملک کو کیا بیماری ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

برسبین(آئی این پی) پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک گلے میں انفیکشن کی وجہ سے میچ میں شرکت نہ کر سکے جس کے بعد ان کی جگہ محمد حفیظ کو موقع دیا گیا۔آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز شعیب ملک گلے کے انفیکشن کے… Continue 23reading شعیب ملک کو کیا بیماری ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

بنگلہ دیشی کرکٹرزچھاگئے،ٹیسٹ کرکٹ میں بھی خود کو منوالیا،کئی ریکارڈ پاش پاش

datetime 13  جنوری‬‮  2017

بنگلہ دیشی کرکٹرزچھاگئے،ٹیسٹ کرکٹ میں بھی خود کو منوالیا،کئی ریکارڈ پاش پاش

ویلنگٹن(آئی این پی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکیب الحسن اور مشفیق الرحیم نے عمدہ شراکت کی بدولت کئی ریکارڈ پاش پاش کر دیے۔بنگلہ دیش نے ویلنگٹن میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن 154 رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی تو اسکور میں چھ… Continue 23reading بنگلہ دیشی کرکٹرزچھاگئے،ٹیسٹ کرکٹ میں بھی خود کو منوالیا،کئی ریکارڈ پاش پاش

شاہینوں کوپہلے ون ڈے میں بھی آسڑیلیاسے شکست ہوگئی

datetime 13  جنوری‬‮  2017

شاہینوں کوپہلے ون ڈے میں بھی آسڑیلیاسے شکست ہوگئی

برسبین(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ میچوں کی سیریزہارنے کے بعد آسڑیلیاکےخلاف پہلاایک روزمیچ بھی ہار گئی ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم 42 ویں اوور میں 176 رنز پر آﺅٹ ہوگئی ۔پاکستان کی طرف سے اننگزکاآغازاظہرعلی اورشرجیل خان نے کیالیکن پاکستان کی پہلی وکٹ 38رنزپراڑ گئی… Continue 23reading شاہینوں کوپہلے ون ڈے میں بھی آسڑیلیاسے شکست ہوگئی