منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

’’یہ کھلاڑی تو ۔۔۔۔ ہیں ، ایسے پلیئرز تو میں کہیں سے بھی لے آئوں ‘‘

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کا طوفان تو تھم چکا مگر فضا میں موجود گرد ابھی بیٹھی نہیں ،پاکستان تحریک انـصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ایس ایل فائنل لاہور کھیلنے آنے والے کھلاڑیوں کی توہین کر ڈالی، کپتان کی سوشل میڈیا پر ویڈیو نے طوفان کھڑا کر دیا، تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائنل بخیروخوبی سر انجام پا چکا اور غیر ملکی کھلاڑیاپنے وطن واپس لوٹ چکے ہیں مگر سوشل میڈیا پر اس وقت طوفان کھڑا ہو گیا جب پاکستان تحریک انصاف کے

چیئرمین عمران خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں انہوں نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلئے لاہور آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کو ’’پھٹیچر کہہ ڈالا‘‘۔کپتان کا پارٹی میٹنگ میں کہنا تھا کہ یہ ’’پھٹیچر‘‘کھلاڑی ہیں، ایسے پلئیر تو کہیں سے بھی لےآئوں ۔ کوئی افریقہ سے تو کوئی کہیں سے آیا ۔یہ عام کھلاڑی تھے جنہیں کوئی نہیں پوچھتا۔سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو میں کپتان کے بیان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اسے ایک غلط اقدام قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…