اظہرعلی کی انجری بگڑ گئی ، کپتان کس کو بنایاجارہاہے؟ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا
برسبین (آئی این پی)قومی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ، کپتان اظہر علی کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شرکت مشکوک ہو گئی۔آسٹریلیا کیخلاف برسبین میں کھیلے جانے والے پہلے ون میچ میں انجری کا شکار قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کی تکلیف میں مزید اضافہ ہو گیا جس کے بعد… Continue 23reading اظہرعلی کی انجری بگڑ گئی ، کپتان کس کو بنایاجارہاہے؟ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا