اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

دورہ ویسٹ انڈیز ،قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر پابندی لگادی گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان سپر لیگ ( پی سی بی) نے کسی نئے تنازعے سے بچنے کی خاطر دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے سخت ہدایات جاری کردیں، ٹور کے دوران ٹیم انتظامیہ اور کھلاڑیوں کے سپاٹ فکسنگ سکینڈل پر بات کرنے پر پابندی ہو گی۔ پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد پی سی بی حکام نے کھلاڑیوں کو سکینڈل پر بات کرنے سے منع کردیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے ٹیم انتظامیہ اور کھلاڑیوں کو اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ویسٹ انڈیز ٹور کے دوران ٹیم منیجر، کوچ اور کپتان کو بھی فکسنگ سکینڈل پر میڈیا کے سامنے گفتگو کرنے سے گریز رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑی کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…