پی ایس ایل ،لاہورقلندرنے دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آبادیونائیٹڈکوشکست دیدی
شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن مکلم نے ٹاس جیت کر پہلے اسلام آبادیونائیٹڈکوبیٹنگ کرنے کی دعوت دی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے ڈوائن سمتھ اور رفعت اللہ مہمند نے اننگز کا آغاز کیا لیکن جلدہی رفعت اللہ 16 رنز بنا… Continue 23reading پی ایس ایل ،لاہورقلندرنے دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آبادیونائیٹڈکوشکست دیدی