جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

سر ویون رچرڈنے واپس جانے سے قبل کیا ، کیا اور کہاں گئے؟

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل اپنی تمام رنگنیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔پی ایس ایل کے جہاں دوران اور فائنل میں غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپنا حصہ ڈالا وہیں ماضی کے معروف غیر ملکی کھلاڑی اور کوئٹہ کے کوچ سر ویون رچرڈ بھی کسی سے کم نہ رہے ۔ویون رچرڈ کا اعزاز یہ ہے کہ وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم کو فائنل تک لانے میںکامیاب ہوئے ۔آج صبح کی

پرواز سے واپسی پر ویون رچرڈ نے پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلی اراکین اور سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے اس سر ویون رچرڈ کی سالگرہ کے سلسلے میں رات ساڑھے گیارہ بجے سالگرہ کا کیک کاٹا ۔ س موقع پر رمیز راجہ ، سیٹھی اور دوسرے پاکستانی کرکٹرز شامل تھے ۔ ویون رچرڈ نے پاکستان میں گزارے گئے لمحات کو یاد گار قرار دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…