بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

محمدحفیظ کی کپتانی،رمیز راجہ بالاخر دِل کی بات زبان پر لے ہی آئے

datetime 15  جنوری‬‮  2017

محمدحفیظ کی کپتانی،رمیز راجہ بالاخر دِل کی بات زبان پر لے ہی آئے

کراچی ( آن لائن ) سابق کپتان رمیزراج نے کہاہے کہ آسٹریلو ی ٹیم کو ان کی سرزمین پر ہرانامشکل ہے ، پاکستان کی کامیابی کا سہرا بولروں کے سر ہے ، جنید خان اور عماد وسیم کی باڈی لینگوئج سے ہی بڑا اثر پڑتاہے ۔ پاکستان کی جیت پر ردعمل دیتے ہوئے رمیز راجہ… Continue 23reading محمدحفیظ کی کپتانی،رمیز راجہ بالاخر دِل کی بات زبان پر لے ہی آئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمدحفیظ کی دو ٹی وی چینلز کیخلاف شکایت،پیمرا حرکت میں آگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمدحفیظ کی دو ٹی وی چینلز کیخلاف شکایت،پیمرا حرکت میں آگیا

اسلام آباد(آئی این پی )پیمرا کونسل آف کمپلینٹ لاہور نے نجی ٹی وی ’چینل 24‘ کے خلاف بار بار بلانے کے باوجود کونسل کے روبرو پیش نہ ہونے پر پچاس ہزار روپے جرمانہ کی سفارش کی ہے۔ چینل 24کو کو نسل کی طرف غیر سنجیدہ رویہ اپنانے پر مذکورہ جرمانے کا سامنا ہے۔ اس جرمانے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمدحفیظ کی دو ٹی وی چینلز کیخلاف شکایت،پیمرا حرکت میں آگیا

پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا سے بہت بہترہے اور۔۔۔!شعیب اختر کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2017

پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا سے بہت بہترہے اور۔۔۔!شعیب اختر کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان کے سابق سپیڈ سٹار باؤلر شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا سے بہت بہتر ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہوئے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا کہ اس وقت آسٹریلیا کی ٹیم ٹی20ٹیم جیسی زیادہ لگ رہی ہے۔شعیب اختر نے پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرے… Continue 23reading پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا سے بہت بہترہے اور۔۔۔!شعیب اختر کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

پاکستان آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میچ میں انگریزشائقین پاکستانی وزیراعظم کے بارے میں کیا نعرے لگاتے رہے؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 15  جنوری‬‮  2017

پاکستان آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میچ میں انگریزشائقین پاکستانی وزیراعظم کے بارے میں کیا نعرے لگاتے رہے؟حیرت انگیز صورتحال

میلبورن (مانیٹرنگ  ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے اتوارکے روزجب آسڑیلیاکے خلاف دوسراایک روزمیچ جیتاتواس موقع پرایک طرف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مداحوں نے خوب نعرے بازی کی جبکہ دوسری طرف اپنی ٹیم کی شکست پرآسڑیلوی شائقین کرکٹ بھی اپنے جذبات پرقابونہ پاسکے لیکن انہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف نعرے بازی کرنے کے بجائے… Continue 23reading پاکستان آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میچ میں انگریزشائقین پاکستانی وزیراعظم کے بارے میں کیا نعرے لگاتے رہے؟حیرت انگیز صورتحال

پاکستان نے کینگرز کی سرزمین پر 12 سال بعد شاندار ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2017

پاکستان نے کینگرز کی سرزمین پر 12 سال بعد شاندار ریکارڈ قائم کر دیا

میلبورن ( آن لائن) پاکستان نے آسٹریلیا کو 12 سال بعد اس کی سرزمین پر چت کر دیا ہے اور دوسرے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے فتح حاصل کر کے پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔محمد حفیظ پر قسمت کی دیوی کچھ ایسی مہربان ہوئی کہ پہلے تو ان… Continue 23reading پاکستان نے کینگرز کی سرزمین پر 12 سال بعد شاندار ریکارڈ قائم کر دیا

اظہرعلی کی باقی تمام چارمیچوں میں کپتانی سے چھٹی،کوچ نے کپتانی کیلئے کھلاڑی منتخب کرلیا

datetime 14  جنوری‬‮  2017

اظہرعلی کی باقی تمام چارمیچوں میں کپتانی سے چھٹی،کوچ نے کپتانی کیلئے کھلاڑی منتخب کرلیا

سڈنی(نیوزڈیسک)اظہرعلی کی باقی تمام چارمیچوں میں کپتانی سے چھٹی،کوچ نے کپتانی کیلئے کھلاڑی منتخب کرلیا،پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے محمد حفیظ کو قائم مقام کپتان کی ذمہ داری سونپنے کا عندیہ دے دیا ہے ، کپتان اظہر علی انجری کے باعث دوسرا ون ڈے نہیں کھیل سکیں گے۔ ذرائع کے… Continue 23reading اظہرعلی کی باقی تمام چارمیچوں میں کپتانی سے چھٹی،کوچ نے کپتانی کیلئے کھلاڑی منتخب کرلیا

اسرائیل اورامریکہ کو شکست،پاکستانی کھلاڑی نے ملک کا نام روشن کردیا

datetime 14  جنوری‬‮  2017

اسرائیل اورامریکہ کو شکست،پاکستانی کھلاڑی نے ملک کا نام روشن کردیا

آکلینڈ(نیوزڈیسک) اسرائیل اورامریکہ کو شکست،پاکستانی کھلاڑی نے ملک کا نام روشن کردیا،اعصام الحق اوران کیساتھی کی کامیابی کااسکورایک چھ،چھ دواوردس تین رہا،اعصام الحق نےآکلینڈمیں میٹ کوسکی کے ہمراہ اسرائیلی اورامریکی جوڑی کوشکست دی،اعصام الحق نیمیٹ کوسکی کے ہمراہ ایایس بی کلاسک ایٹی پی ورلڈٹینس چیمپئین شپ جیت لی۔

بھارتی بولرروی چندرن ایشون کے محمد عامر کے بارے میں بیان پر ہنگامہ

datetime 14  جنوری‬‮  2017

بھارتی بولرروی چندرن ایشون کے محمد عامر کے بارے میں بیان پر ہنگامہ

برسبین (آئی این پی )بھارتی بولرروی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ محمد عامر نے آسٹریلوی ٹیم کیخلاف بہت شاندار سپیل کیا۔ ان کی گھومتی گیندونں نے کینگروز کو بہت پریشان کیا۔ ایشون نے پاکستانی باؤلر محمد عامر کی آسٹریلیا کیخلاف گیند بازی کی تعریف کی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک… Continue 23reading بھارتی بولرروی چندرن ایشون کے محمد عامر کے بارے میں بیان پر ہنگامہ

اگر براہ راست ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف5ون ڈے میں سے کتنے میچ لازمی جیتنے ہونگے؟تفصیلات جاری

datetime 14  جنوری‬‮  2017

اگر براہ راست ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف5ون ڈے میں سے کتنے میچ لازمی جیتنے ہونگے؟تفصیلات جاری

لاہور ( این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں فتح پاکستان کو براہ راست ورلڈ کپ 2019ء کے لیے کوالیفائی کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔آئی سی سی نے آسٹریلیا اور پاکستان جبکہ بھارت اور انگلینڈ کی سیریز سے قبل ون ڈے انٹرنیشنلز میں ٹیموں کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ گرین شرٹس… Continue 23reading اگر براہ راست ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو پاکستان کو آسٹریلیا کیخلاف5ون ڈے میں سے کتنے میچ لازمی جیتنے ہونگے؟تفصیلات جاری